ahzab





ahzab کے مترادفات


افواججماعتیںگروہلشکرمتھےنولے


ahzab کے معنی


رک: حزب جس کی یہ جمع ہےغزوۂ احزاب جس کو غزوۂ خندق بھی کہتے ہیں (پانچ ہجری میں کفار عرب کے تمام مختلف احزاب (گروہوں) نے یہود کے ساتھ مل کر مدینۂ منورہ پر حملہ کیا تھا، حضور نے شہر کے گرد خندقیں کھدوا کر مدافعانہ جنگ کی اور فتحیاب ہوئے)غزوۂ احزاب جسمیں کفار کی جماعتوں نے ملکر آپ صلى الله عليه وسلم کے خلاف مدینہ پر چڑھائی کیقرآن پاک کی ایک سورة ۳۳ کا نام جو اکیسویں پارے میں ہے اور جس میں کفار مکہ کے مدینۂ منورہ پر چڑھائی کرنے کا حال مذکور ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter