ahtam








ahtam کے معنی


(عروض) وہ رکن جس میں اول زحاف حذف سے سبب خفیف گرایا جائے، پھر باقی ماندہ میں زحاف قصر سے سبب خفیف کے حرف ساکن کو گرا کر اس کے ماقبل کو ساکن کردیں، جیسے مفاعیلن سے اول مفاعی بنائیں، پھر مفاع بروزن فعول بنالیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter