ahram


ahram کے انگریزی معنی


ancient buildingsdevilOld foundationsthe hood of serpentto turn away one's affections


ahram کے مترادفات




ahram کے معنی


(مساحت) مخروطی شکل کی عمارت جس کی کرسی کئی اضلاع والی ہواسی سے اہرامِ مصر ہے جو اس لئے بنائے گئے تھے تاکہ بادشاہوں کے مدفن کا کام دیںبد روح چار پہلو مخروطی شکل کے مینارسانپ کا پھن قدیم عمارتیںمخروطی شکل کی عمارت جس کی کرسی مثلث الاضلاع یا مربع الاضلاع ہومصر کے قدیم سات مخروطی مینار جو ٣٥٢٦تا٣۷٤۷ قبلِ مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لئے تعمیر کرائے تھے(روایت ہے کہ انمیں سے دو حضرت ادریس علیہ السلام نے طوفان کے موقع پر بنوائے تھےمصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو ٣٥٢٦ تا ٣۷٤۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس علیہ السلام نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے۔ باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)ہرم کی جمع

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter