afshan
afshan کے انگریزی معنی
diffuseddiffusingDispersingpouring outspreadingsprinkledsprinklingstrewingstrewnStrips of tinsel paste on woman's forehead for ornamentationthe baggage of a horseman carried on a bullock or ponytinsel strip for bedecking face, hair, etc. tinsel strips for bedecking face, hair etc.
afshan کے مترادفات
امرِافشاندن کھڑپال
afshan کے معنی
از (افشاندن) طلائی یا نقرئی اوراق کا برادہ جو ماتھے کی خوبصورتی کے واسطے معشوق لوگ چھڑکا کرتے ہیں۔ طاؤسی پوڈر یا کوئی خوشنما رنگ جس سے ماتھے کو رنگ لیتے ہیں۔ اس کا دستور ایران میں بہت ہےبکھیرا ہواچنا ہواچھڑکا ہوامرکبات میں استعمال ہوتا ہے۔ جیسے زرافشاں۔ گل افشاںمقیش یا بادلے کے باریک کترے ہوئے ریزے یا ذرے جو بیشتر آرائش کے لیے عورتیں خاص کر دولہنوں کے بالوں اور ماتھے پر چھڑکتی نیز چہرے پر جماتی ہیںمقیش یا گوٹے کے باریک کترے ہُوئے ٹکڑے جن کو عورتیں ماتھے پر یا بالوں پر چھڑکتی ہیںوہ کپڑا یا کاغذ یا کسی اور شے کی سطح جس پر رنگ چھڑکا ہوا ہو یا رنگین چتیاں یا بندکیاں ہوں