afrasiyab


afrasiyab کے انگریزی معنی


Name of an ancient king who from Tartar invaded Persia and was slain by Rustam.name of an ancient king who from Turan invaded Persia and was slain by Rustam





afrasiyab کے معنی


(مجازاً) بہادر؛ ظالم و جابرانیسویں صدی کی داستان ہائے اردو (طلسم ہوشربا وغیرہ) کا ایک کردار جسے جادوگروں کا سب سے بڑا بادشاہ کہا گیا ہے اور جو ایک دوسرے افسانوی کردار یعنی ٫صاحب قِران، سے (جو داستان میں مسلمانوں کا سب سے بڑا امیر مانا گیا ہے) لڑتا رہاایک مشہور ایرانی بادشاہتوران کا بہادر سُورما اور حکمراں توران کے ایک بہت بہادر بادشاہ کا نام جو عمر بھر ایران کے کیانی بادشاہوں سے لڑتا رہا اور آخر کار رستم پہلوان کی مدد سے سیاوش کے بیٹے کیخسرو نے جو اس کا دوہتا یعنی فرنگیز کے بطن سے تھا ، اپنے باپ کے قتل کے انتقام میں اسے شکست دے کر ہلاک کردیا تھا قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو تورین فریدون کی نسل سے پشنگ کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے (بہادری نیز ظلم میں ضرب المثل)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter