afood








afood کے معنی


ایک قسم کا دو پرت کا لباس جو بنی اسرائیل کے دینی پیشوا پہنا کرتے تھے۔ (ایک پرت سینے اور پیٹ کا کچھ حصہ ڈھانپنے کے لیے اور دوسرا پرت پیٹھ پر پڑا رہتا تھا۔ دونوں پرت کندھوں پر ایک دوسرے سے متصل ہوتے اور ہر جوڑ پر ایک قیمتی نگ لگا ہوتا تھا جس پر اسباط اسرائیل کے نام کندہ ہوتے تھے)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter