aflatun


aflatun کے انگریزی معنی


plato





aflatun کے معنی


اردو میں شہزور زبردست اور زور آور کے موقع پر رستم کے نام کی طرح افلاطون کا اطلاق ہوتا ہےافلاطون الٰہی (فارسی ترکیب میں کہتے ہیں جو یونانی زبان سے بنائی ہے)ایک مشہور یونانی حکیم کا نام جو سقراط کا شاگرد اور ارسطو کا اُستاد ہوا تیز طرار آدمی حکمائے شراقیین کا پیشرو لغوی معنی نہایت چوڑے چکلے سینے والامجازاً بہت ذہین اور چالاک شخصیونان کے ایک بہت بڑے حکیم اور دانشور کا نام جو سُقراط کا شاگرد اور ارسطو کا اُستاد تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter