addha


addha کے انگریزی معنی


half a bottle [~ PREC.]half of any thinghalf-bottle


addha کے مترادفات




addha کے معنی


(تعمیر) چھوٹی اینٹ؛ برابر دو حصوں میں ٹوٹی ہوئی اینٹ(موسیقی) طبلے اور پکھاوج کی تالوں میں سے ایک تالآدھے تاؤ کا کنکوابچوں کا ایک کھیلبوچے یا ہوادار کی قطع کی دو پہیوں کی گاڑیجوتی کا نصف تلا (پنجے کی طرف کا)چوڑیوں کے پورے جوڑے یا کپڑے کے تھان، یا پاؤں کی ڈھولی کا نصفشراب عرق یا تیل وغیرہ کی چھوٹی بوتلوقت متعین یا معلوم کا نصفکسی مقدار کا آدھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter