achhvani


achhvani کے انگریزی معنی


A gruiel usually given to women after childbirth





achhvani کے معنی


اصل میں اجوانی تھا۔ ایک قسم کا شیرہ ہے جو زچہ کو دیا جاتا ہے۔ اس کا یہ قاعدہ ہے کہ اجوان کے شیرہ کو کھانڈ ملا کر کڑکڑاتے گھی میں چھوڑ دیتے ہیں جب وہ پک جاتا ہے تو سونٹھ ڈال کر زچہ کو پلاتے ہیں مگر اب مسلمانوں میں اجوان کی بجائے عناب کا شیرہ پکا کر اچھوانی بنانے لگے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter