achhoti


achhoti کے انگریزی معنی


such Shi'ite devoteeuniqueuntouched by deathuntouched by handvirgin


achhoti کے مترادفات




achhoti کے معنی


اچھوتا کی تانیثامام مہدی آخرالزماں یا ائمۂ عشر میں سے کسی ایک کی (نامزد اور مفروضہ) حرم جس کے نامزد ہونے کی صورت یہ تھی کہ نصیرالدین حیدر بادشاہ لکھنؤ کے عہد میں چند بن بیاہی عورتیں کسی امام کی حرم کے نام سے ملازم ہوتی تھیں وہ ٫اچھوتیاں، کہلاتی تھیں، بادشاہ ہر روز صبح انھیں سلام کرتے تھے (بیشتر طور جمع میں مستعمل)بغیر چھوئی ہوئی رک: ٫اچھوتا، جس کی یہ تانیث ہےعیسائی نن، راہبہ جو ترک دنیا کر کے گوشہ گیر ہو جائےغیر مستعملنذر نیاز کینہ چھوئی ہُوئیوہ عورت جسے مرد نے ہاتھ نہ لگایا ہوکنواری دوشیزہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter