achar


achar کے انگریزی معنی


excitingimmodestimpudentkindling (fire)Picklepicklesshameless


achar کے مترادفات


آچارایچارپِکلساکنمخلل


achar کے معنی


آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن یا مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سِرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیںاخلاق یا کردار ہندی مرکبات میں مستعملبعض پھلوں یا ترکاریوں وغیرہ کو تیل۔ سرکے۔ عرق۔ لیموں یا پانی میں نمک مرچ ڈال کر کچھ عرصہ رکھ چھوڑتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس میں کھٹائی پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ آچار ہے (ف۔ آچار)بے جانجما ہؤاجڑا ہؤانہ ہلنے والاوہ آمیختۂ خوردنی جو کسی ترکاری میں رائی لہسن وغیرہ مسالہ جات کے ڈالنے اور معین مدت تک رکھنے پر تیار ہوتا ہے یا وہ ترش خورش جو سرکہ یا تیل میں ڈال کر تیار کیا جاتا ہے اسکے بنانے کے مختلف طریقے ہیں جیسے :سرکہ کا اچار،رائی کا اچار اور سرسوں کے تیل کا اچار وغیرہکھڑا ہؤا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter