abu-trab


abu-trab کے انگریزی معنی


an applellation of Ali (R.A) the son-in-law of Muhammadصلى الله عليه وسلم





abu-trab کے معنی


حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی کنیت جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ایک روز آپ حالت غم و غصہ میں مسجد کی زمین میں پڑے ہوئے سوتے تھے۔ پیغمبر خدا صلى الله عليه وسلم نے جب دیکھا کہ آپ کے رخسارے اور جسمِ مطہر خاک آلودہ ہیں تو ازراہِ شفقت فرمایا ابا تراب یعنی اے زمین پر سونے والے اور غبار آلود اٹھو۔ پس اس روز سے آپ کی یہ کنیت ہوگئی اور آپ اس پر فخر کرتے رہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter