abroo


abroo کے انگریزی معنی


eyebrow





abroo کے معنی


بھوں بھویں(تصوف) (١) وہ تجلی جو الہام غیبی یا کلام کی صورت میں سالک کے دل پر وارد ہوتی ہے، (٢) صفات الٰہیہ، (٣) قاب قوسینآنکھ کے اوپر کی محراب نما ہڈی پر دو طرفہ بالوں کی لکیرچہرے کا وہ حصہ جو آنکھوں کے پپوٹوں سے اوپر اور ماتھے سے نیچے بشکل قوس ہوتے ہیں۔ جب چار ابرو کہیں گے تو وہاں بھویں‘ موچھیں‘ داڑھی اور سر کے بالوں سے مراد ہوگی۔ اس کی صفت عشوہ ساز‘ پرخم‘ قوس‘ کمان وغیرہ آتی ہیں وہ جگہ اور بال جو آنکھوں کے پپوٹوں سے اوپر اور ماتھے سے نیچے بشکل قوس ہوتے ہیں۔ جب چار ابرو کہیں گے تو وہاں بھویں‘ موچھیں‘ داڑھی اور سر کے بالوں سے مراد ہوگی۔ اس کی صفت عشوہ ساز‘ پرخم‘ مشکیں‘ طاق‘ قوس‘ کمان وغیرہ آتی ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter