abe


abe کے انگریزی معنی


(used by way of contempt) Hello!`sireesirrahsirrah !thouyouyou fellow !you rascalyou rascal !


abe کے مترادفات


ارےاواوئےاَیںاے


abe کے معنی


اپنے سے بہت چھوٹی عمر یا کم درجے والے کو مخاطب کرنے کا ایک انداز ارے بھائیاصل میں یہ ایک حقارت کا لفظ ہے مگر بے تکلفی کے موقع پر برابر والے سے بھی کہہ دیتے ہیںاو بھائیاے بے(یہی کلمۂ خطاب) ابے بناتحقیر یا بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہمترادف: ارےکلمہ فجائیہ، حیرت وغیرہ کے موقع پر مستعمل

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter