abdi


abdi کے انگریزی معنی


(see under ‌ابدN.M)eternal everlasting





abdi کے معنی


زین العابدین کے گیارہ بیٹے تھے جن میں سے آٹھ لڑکوں کی اولادیں عابدی کہلاتی ہیں۔ یہ نسلیں شیعہ اور سنی ہر دو فرقوں میں پائی جاتی ہیں۔ (عابدی: عربی) نام، ایک خاندانی نسبت ہے جو آلِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہلاتی ہیں اور ان کا سلسلۂ نسبت حضرت زین العابدین سے ہوتا ہوا سبطِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جاکر مل جاتا ہے۔ امام زین العابدین آپ کا خطاب ہے اصل نام علی ابن حسین ابن علی ابنِ ابی طالب ہےلا انتہا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter