abdal


abdal کے انگریزی معنی


(gram.) substitution of one letter for another(gram.) substitution of one letter for another ; substitution [A~بدل]Devoteesreligious personsssubsitution [A~‌بدل]





abdal کے معنی


بزرگ لوگ(مجازاً) نیک اور صالح اشخاصافغانوں کے ایک جرگے کا مورث اعلیٰ و آبدال بن ترین، جو سلسلہ چشتیہ کے ابدال (بزرگ) خواجہ ابو احمد کی صحبت اور خدمت کی بنا پر اس نام سے موسوم ہوا (احمد شاہ ابدالی اس کی اولاد میں ہونے کی وجہ سے ابدالی کہلاتا ہے)امام راغب اصفہانی کے نزدیک ان کو ابدال اس لیے کہتے ہیں کہ ان کی برائیاں نیکیوں سے بدل دی گئی ہیںاولیاء اللہ کے دس طبقوں میں سے چالیس (اور بعض کے نزدیک ستر یا سات) ، اولیا کا ایک گروہ جن سے ہفت اقلیم کی نگرانی متعلق بتائی ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ جو شکل چاہتے ہیں بدل لیتے ہیں اور جہاں سے سفر کرتے ہیں وہاں ایک شخص اپنے بدلے اپنی صورت کا چھوڑ دیتے ہیں، جب ان میں سے کوئی مر جاتا ہے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے دوسرا اس کی جگہ مامور ہو جاتا ہے؛ایک دوسرے کے متبادل حروفگروہ ابدال کا ایک فردمذہبی انسانولایت کا ایک مقامولی کا ایک درجہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter