abba


abba کے انگریزی معنی


daddypapa ; pop


abba کے مترادفات




abba کے معنی


(١) (مجازاً) خسر، مخدوم، آقا یا بزرگ وغیرہ جس سے کوئی تعلق ہو (عظمت یا قربت کے اظہار کے لیے)، جیسے: بی بی کے باپ سے ابّا کہہ کر تخاطب۔ (٢) کسی بزرگ کے وصفی نام کے ساتھ بطور تعظیم۔ (٣) گاہے طنزاً جیسے: بڑا آیا کہیں سے شیطان کا ابّا (رک: شیطان کا ابا)آغا جانآغا جانیتعظیماً جیسے چچا ابّا ، بڑے اَبّا ، خالو اَبّاجنم دینے والاجنم دینے والا باپقبلہ گاہماموں وغیرہ الفاظ کے بعد تعظیم کے طور پر، گویا باپ کے مرتبے میں، جیسے: نانا ابّا، دادا ابّا، (رک)نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter