abar


abar کے انگریزی معنی




abar کے مترادفات




abar کے معنی


(١) ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھاؤں یا لہریں جو تلوار خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر (٢) چمکیلا لہریا جو رنگ یا روغن سے کپڑے یا کاغذ پر ڈالا جائے، جیسا کتاب کی جلد کی ابری میں ہوتا ہے (فرہنگ آصفیہ، ا:٨۷)، (٣) (تصوف) وہ حجاب جو شہود کے حصول میں حائل، طالبین کے لیے لطف انگیز اور بنابریں محروسی تجلی حق کاباعث ہو

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter