abaniyya








abaniyya کے معنی


بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (٨٦٤ء)، جس کا سرکردہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا، اس نے خود کو علوی ظاہر کرکے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کرلی؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کرکے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا۔ آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں (فرقے اور مسالک، ١٨۷)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter