aazaad
aazaad کے انگریزی معنی
a class of mendicants who regard themselves as above religious precept and practicefree thinkerfreemanhermit
aazaad کے معنی
اکیلا آدمیایک قسم کے فقیر بھی ہوتے ہیں جو سر داڑھی مونچھیں بھویں پلکیں سب کو صفا چٹ رکھتے ہیں ان لوگوں کو مذہبی قواعد سے کھ تعلق نہیں ہوتا یہ فرقہ کوئی ڈیڑھ سو برس سے نکلا ہے یہ لوگ بڑے حاضر جواب اور گستاخ ہوتے ہیںبے شرم و بے حیا آدمیپابند کا نقیضتنہا آدمیمجرد آدمیوہ آدمی جو کسی بات کا پابند نہ ہووہ شخص جس کی طبیعت میں کسی طرح کی روک نہ ہووہ شخص جو کسی کا غلام نہ ہو