aawaguman





aawaguman کے مترادفات




aawaguman کے معنی


آمد و رفتآنا جانابار بار جنم لینامِلنا جُلناہندوؤں کا مسئلہ کہ مرنے کے بعد رُوح پھر دوسرے جسم میں اپنے کرموں کے بموجب جاتی ہے۔ اگر اچھے کام کئے ہیں تو انسان کے جون میں۔ اگر بُرے کام تو اپنے سے کم ذات یا جانوروں کے جون میں۔ یہاں تک کہ آخر پاک صاف ہو کر مکتی یا نجات ہوجاتی ہے۔ یعنی رُوح جونوں سے چُھٹ کر رُوح خداوندی کے ساتھ شامل ہو جاتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter