aastin








aastin کے معنی


(آس + تین) یا (دستیں)انگرکھے یا کرتے وغیرہ کی بانہہ۔ عربی میں کُم کہتے ہیںبہار عجم میں لکھا ہے کہ آس بمعنی مس کرنا اور تین کلمہ نسبت ہے چونکہ آستیں ساعد سے مس کرتی رہتی ہے اس لئے اس کا یہ نام رکھا گیا۔ میرے نزدیک جس طرح باوگفت سے بدو گف ہوگیا ہے اسی طرح دستین سے دال الف سے بدل کر آستین ہوگیا ہے یعنی ہاتھ میں پہننے کا کپڑا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter