aashuftah





aashuftah کے مترادفات




aashuftah کے معنی


از (آشفتن)بگڑے دل والاخراب خستہدہلی کے ایک مشہور شاعر مسمی منشی گلاب سنگھ دہلوی کا تخلص جس نے اپنی معشوقہ مسماة بنو کے فراق میں اپنے ہاتھوں گلا کاٹ کر جان دی اور بنو نے اس کے عشق میں بڑی درد انگیز شاعری کو کام میں لاکر اس کے چھ مہینے بعد ہی تپ دق کے رستہ سے وصال آخرت حاصل کیاوالہ و شیدا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter