aarti








aarti کے معنی


پیتل کی ایک پنجی سی بنی ہوئی ہوتی ہے جسے مندر کا پجاری ہاتھ میں لے کر اس کی ساری بتیاں روشن کرکے صبح اور شام کے وقت دیوتاؤں کی مورتیوں کے آگے جب تک استُت نہ ہو سر سے پاؤں تک اوپر اٹھاتا اور نیچے لاتا اور باجے اور گھنٹال کے ساتھ اپنی زبان سے دیوتاؤں کی اَستُت حاضرین سمیت پڑھتا جاتا ہے اب اس اَستُت کو بھی آرتی کہنے لگےدیپ درشندیوتاؤں کے سامنے دیپک دکھانا یا پھرانا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter