aaroo








aaroo کے معنی


ایک قسم کا پھل ہے جسے فارسی میں شفتالو عربی میں خوخ کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک چکئی ہوتا ہے اور ایک امرود سے سے ملتا ہوا گول مول چکئی آڑو کو فارسی والے سفرنگ عربی والے فرسک کہتے ہیں۔ مزاجاً سرد تر ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter