aanolaa


aanolaa کے انگریزی معنی


a fruit used when green for making pickles a myrobalan





aanolaa کے معنی


(ہندو عو) اتواریہآملہ سنسکرت میں ترش کو کہتے ہیں چونکہ یہ پھل کھٹا ہوتا ہے اس سبب سے اس کا یہ نام رکھا گیا بلکہ تمرہندی کا نام بھی ترشی کی وجہ سے املی رکھا گیاایک درخت کا نام جس کے پھول کو بھی آملہ کہتے ہیں۔ یہ پھل ریٹھے کی مانند گول اور مزے میں ترش اور کچھ کسیلا نیز کڑوا سا ہوتا ہے۔ تازوں کا مربہ پڑتا ہے اور ھوکھی سر دھونے کے کام میں آتے ہیں۔ اس کا مزاج اول درجہ میں سرد دوم میں خشک ہے۔ اطبائے یونانی اسے مقوی دل و دماغ بیان کرتے ہیں اور حالت خفقان وغیرہ میں چاندی کے ورق کے ساتھ کھانا مفید بتاتے ہیں۔ ہندو عورتیں اس کے درخت کو پوجتی ہیںس (آملک) فارسی (آملہ) عربی (آملج) پراکرت (آملؤ) برج (آنورا)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter