aanirudha








aanirudha کے معنی


ایک ارہت جو شاکی منی کے زمانے میں تھادرشنی کی اولاد سے ایک شخصکرشن جی کا پوتا اور پرویُمَن کا بیٹا تھا۔ اس کی شادی سبھدرا سے ہوئی تھی جو اس کے چچا کی بیٹی تھی۔ دیتیا خاندان کی ایک راجکماری اشا راجہ بان کی بیتی اس پر عاشق ہوگئی اور اپنی سہیلی چتر لیکھا سے اپنے محل میں اُٹھا بُلایا۔ بان کو پتہ لگا اور اس نے اسے قید کرلیا۔ کرشن جی نے چڑھائی کی۔ شوجی اور سکند لڑائی کے دیوتا نے بان کی امداد کی مگر کرشن جی کے ہاتھ سے شکست کھائی۔ راجہ بان قید ہوگیا مگر شوجی کی سفارش سے چھوڑ دیا گیا انردھ اُشا کو ساتھ لے کر واپس اپنے ملک کو گیا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter