aakhor


aakhor کے انگریزی معنی


(archaic) stable(fig.) sweepings(fig.) worthless stuff


aakhor کے مترادفات




aakhor کے معنی


(آب و خور) کھانے پینے کی جگہ(بحالت مرکب) اصطبلآخور بخور(مذکر) آخوربعض لغت والوں کی رائے ہے کہ یہ آبخوار کا مخفف ہے جس کے معنی ہیں پانی پینے کی جگہ اصطلاحاً کھانے کی جگہ ہوگیاپانی پینے کی جگہچنانچہ میر آخور اور آخور سالار اسی وجہ سے طویلہ کے افسر کو کہتے ہیںعلف زارگھوڑوں کے چرنے کی جگہگھوڑوں کے گھانس کھانے کی جگہوہ گھاس جو جانوروں کے کھانے سے بچ رہتی ہے اور نکال کر پھینک دی جاتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter