aage





aage کے مترادفات




aage کے معنی


آنکھوں کے سامنےاپنی زندگی میںاپنے عہد میںبڑھ کرپیچھے کا نقیضجیتے جیحین حیاتس (اگرے) (پراکرت۔ اگئؤ) (گنوار) اگاڑو ۔ آگُو ۔ اگاڑیموجودگی میںیہ اگرے سے آگے یوں ہوگیا کہ حسبِ قاعدہ وسط سے رے گرادی گئی جیسے پریت سے پیت رہ گیا‘ سورن سے سونا ہوگیا‘ پریم پیم بن گیا۔ اسی طرح اگرے سے آگے ہوا پھر الف پر زور دیتے دیتے آگے ہوگیا۔ اس قسم کی باتیں تحقیق الکلام میں دیکھو

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter