aTeeran


aTeeran کے انگریزی معنی


a garlanda necklaceA reela skin of threadthe circle in which a horse is traned


aTeeran کے مترادفات


چرخیدُبلالاغرمانذہٹوچن


aTeeran کے معنی


(مجازاً) خستہ(کنایةً) مدہوشایک سیدھی لکڑی کے سرے پر دو چھوٹی خمیدہ لکڑیاں لگی ہوتی ہیں۔ جن کے کنارے بھی خمدار ہوتے ہیں۔ اِس پر سوت لپیٹ کر انٹی بناتے ہیںجِس کے بدن میں ہڈیاں ہی ہڈیاں رہ گئی ہوںجس کے ہاتھ پاؤں نشے یا بیہوشی وغیرہ میں اٹیرن کی طرح اُلٹے سیدھے ہوجائیںدو گھری پھرتگھوڑا پھیرنے کا چکرگھوڑے کی پھرت کا وہ انداز جو اٹیرن کے لچھے سے مشابہ ہوتا ہےوہ چیز یا آلہ جس پر انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آٹھ دس انچ لمبی گول پتلی لکڑی کے اوپر نیچے چھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے بیچ میں ہوتی ہے۔ ان دونوں لکڑیوں کے کنارے اوپر کی طرف خمدار ہوتے ہیں، جن پر انگریزی کے آٹھ کے ہندسے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے)کُشتی میں ایک پکڑ کا نام

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter