aRanga


aRanga کے انگریزی معنی


(Plural) of ‌برکتa mode of wrestling with the legan obstructionblessinggood fortuneHindrance , tripping


aRanga کے مترادفات




aRanga کے معنی


کُشتی کا ایک پیچ جس میں حریف کو اُس کی ٹانگ میں اپنی آڑی ٹانگ انٹی کی طرح مار کر گرادیتے ہیں(پہلوانوں کی اصطلاح) گرانے کے لئے ٹانگ میں ٹانگ اڑانا (اڑنا سے)(عمارت) دروازےکے پٹ یا پٹوں کو کھلا رکھنے کی روک یا آڑ (جو عموماً چوکھٹ کے بازووں کے وسط میں یا سروں پر گٹکے کی شکل میں ہوتی ہے)(ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کے کانٹے کے نوک دار سرے پر اندر کے رخ ذرا اٹھا ہوا نکیلا آنکڑا جو کھال میں چبھ جانے کے بعد کانٹے کی نوک کو باہر نکلنے نہیں دیتا(مجازاً) مزاحمتبندھانی پاڑ کی کھڑی لکڑی کا جھوک روکنے اور سہارنے والی ترچھی بندھی ہوئی لکڑیسد راہکشتی کا ایک دانو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنساکر گرا دیتے ہیںکُشتی کے ایک پیچ کا نام جس سے حریف کی ٹانگ میں اپنی آڑی ٹانگ آنٹی کی طرح مار کر گرا دیتے ہیںکھڑی گاڑی کے پہیے کے نیچے لگانے کی کوئی روک جس سے گاڑی اپنی جگہ قائم رہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter