aDDi





aDDi کے مترادفات




aDDi کے معنی


(بھنڈے برداری) حقے کی نے کو صاف کرنے کا کانٹے دار گز، آری(تیاری زیور) سونا پکانے کی بھٹی نما بنی ہوئی جگہ(جفت سازی) جوتی کا وہ حصہ جو ایڑی کو چھپائے رہتا ہے(سلائی بٹائی) ریشم کی چرخیاں (ٹھاریاں) لگانے کا چوبی چوکٹا(مجازاً) وہ ظرف جس میں سونا صاف کرنے کو تیزاب میں گلایا جاتا ہے(ملمع کاری) ورق ساز کے کام کرنے کی تپائی(منھیاری) تہہ خطی کی تینوں شاخوں کی کھلا رکھنے والی آڑ جو اس کی تہ پر جمادی جاتی ہے(کھرادی) لکڑی کھرادنے کے وقت اوزار کو سہارا دینے والی آہنی پٹیجوتے کا پچھلا حصہکپڑے کی وہ کلی جو عورتوں کے شلوکے میں کٹوری اور اور آستین کے بیچ میں ہوتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter