a'araf


a'araf کے انگریزی معنی


Purgatory (according to Muhammadans a wall intervening between Heaven and Hell)to disgraceto masticate as an old man without teeth





a'araf کے معنی


(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام (جہاں کے رہنے والے دوزخیوں اور جنتیوں کو پہچانیں گے(تصوف) ٫وہ مطلعے جو مقامات شہود حق کے ہیں اشیا میں جس حال میں حق صفات کے ساتھ انہی اشیا میں متجلی ہے کیونکہ وہ اشیا مظاہر ان صفات کی ہیں اور یہ مقام اشراف اور اطلاع کا ہے اطراف اشیا کے اوپر،(مجازاً) آرام اور تکلیف کی درمیانی حالتبہت مشہورپل صراط سے ایک بلند مقام کا نامجس کے ایال بہت ہوں (گھوڑا)دوزخ اور بہشت کا درمیانی مقامقرآن پاک کی ساتویں سورہ کا نام جو آٹھویں پارے سے شروع اور نویں میں ختم ہوتی ہےنہایت ہوشیار یا ذہینوہ مقام جہاں نہ راحت ہو نہ کلیةً کلفت

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter