a'adad-e-mujarrad








a'adad-e-mujarrad کے معنی


وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اور کوئی معدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے۔ اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter