Zaboor
Zaboor کے انگریزی معنی
the Psalms of David
Zaboor کے مترادفات
Zaboor کے معنی
ایک آسمانی کتاب کا نامحضرت داؤد علیہ السلام کے نغماتعارفانہ سرودمسمانوں کے اعتقاد میں ایک کتاب جو حضرت داؤد پر اتری تھی عیسائیوں اور یہودیوں کے نزدیک مناجاتیں جو حضرت داؤد کی تصنیف خیال کی جاتی ہیںوہ صحیفہ جو حضرتِ داؤد پر نازل ہوا تھاوہ کتاب جو حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی اور اسے بنی اسرائیل راگ میں پڑھتے اور یہ کہتے ہیں کہ یہ حضرت داؤد کے دعائیہ گیت ہیںوہ کتاب جو حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی اور اُسے بنی اسرائیل راگ میں پڑھتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ یہ حضرت داؤد کے دعائیہ گیت ہیں