Teeka


Teeka کے انگریزی معنی




Teeka کے مترادفات




Teeka کے معنی


ایک زیور ماتھے کاس۔ تِلکشادی کے موقع کا تحفہصندل سیندور وغیرہ کا نشان جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں یہ پوجا سفر یا منگنی یا گدی پر بیٹھنے کے موقع پر لگاتے ہیں عام طور پر گول ہوتا ہے مگر لمبا یا ترسول یا دیگر شکل کا بھی ہوتا ہےگدی پر بٹھانے کی رسمگول سرخ نشان جو ہندو عورتیں سہاگ ظاہر کرنے کے لئے لگاتی ہیںمٹھائی جو اس موقع پر بھیجتے ہیںوہ زخم جو چیچک وغیرہ کے بچاؤ کے لئے بازو پر لگا کر چیپ لگاتے ہیںوہ نشان جو عورتیں بچوں کی پیشانی پر نظر بد سے بچانے کے لئے لگاتی ہیںہندوؤں کی ایک رسم جو منگنی یا بیاہ میں ہوتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter