Ghazal


Ghazal کے انگریزی معنی


amatory versean amatory poeman odeode





Ghazal کے معنی


عاشقانہ نظمعورتوں کے ساتھ بات چیت جوانی اور ہم صحبتی کا ذکرعورتوں کے عشق کا ذکرغَزَلَ۔ عورتوں سے محبت کی باتیں کرنامعشوق یا اپنے محبوب کے ساتھ کھیلنانغمئہ محبتوہ اشعار جن میں حسن و عشق اور ان کے متعلقات کا ذکر ہو یہ ہر بحر کہی جاتی ہے پہلے شعر کے دونوں مصرعوں کا قافیہ ہوتا ہے۔ اسے مطلع کہتے ہیں۔ سب سے اچھے شعر کو شاہ بیت کہتے ہیںوہ باتیں جو عورتوں کے عشق یا ان کے وصف میں بیان کی جائیں اصطلاح میں وہ نظم جس میں حسن و جمال فراق وصال عشق و فریفتگی شراب و کتاب فنا و معرفت وغیرہ ہو یا وہ نظم جس میں عاشق وصال و فراق کے خیالات کو وسعت دیکر دل کے ارمان یا غم کا بخار نکالےوہ باتیں جو عورتوں کے عشق یا ان کے وصف میں بیان کی جائیں اصطلاح میں وہ نظم جس میں حسن و جمال فراق وصال عشق و فریفتگی شراب و کتاب فنا و معرفت وغیرہ ہو یا وہ نظم جس میں عاشق وصال و فراق کے خیالات کو وسعت دیکر دل کے ارمان یا غم کا بخار نکالے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter