Dhengli


Dhengli کے انگریزی معنی


A machine for drawing water


Dhengli کے مترادفات




Dhengli کے معنی


ایک آلہ جس سے پانی نکالتے ہیںایک شہتیر کو ایک عمودی لکڑی پر لگادیتے ہیں لمبی طرف نوک کے پاس سے رسی سے ڈول باندھ دیتے ہیں اور چھوٹے حصے پر بھاری وزن رکھ دیتی ہیں۔ ڈول کو ہاتھ سے نیچے کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ پانی میں ڈوب کر بھر جاتا ہے۔پھر اسے چھوڑ دیتے ہیں جو بھاری وزن کے دباؤ سے خود بخود اوپر آجاتا ہےکپڑے کے عرض جوڑنے یا کپڑے کو قطع کرنے کا ایک طریقہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter