یاد فراموش


یاد فراموش کے معنی

ایک قسم کا کھیل اور شرطایک قسم کی بازی و شرط جو معمر لڑکوں میں کچھ دن کے واسطے بدی جاتی ہے جس کا دستوریہ ہے کہ آپس میں عہدہ و پیمان کرلیتے ہیں کہ اگر ہم نے تم کو کوئی چیز اس وقت کا عہد بھلا کر دے دیں اور ساتھ ہی فراموش بھی کہہ دیں تو تم کو اس کے عوض اس قدر فلاں چیز دینی ہوگیچند آدمی آپس میں عہد کرتے ہیں کہ اگر ہم تمہیں کوئی توام پھل دیں اور ساتھ ہی لفظ فراموش کہہ دیں تو تمہیں اس قدر فلاں چیز دینی ہوگی اور اگر تم نے کہہ دیا یاد ہے تو تم جیت گئے (بدنام کے ساتھ)

یاد فراموش کے انگریزی معنی

name of a game

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter