گینڈا


گینڈا کے معنی

ایک جانور کا نام جو ہاتھی کے پاٹھے کی برابر بھینسے سے مشابہ اور اس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا ہےایک جانور کا نام جو ہاتھی کے پاٹھے کی برابر بھینسے سے مشابہ اور اس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا ہے ایک سیاہ رنگ کا چوپایہ جو بڑے بھینسے کے برابر ہوتا ہے اس کے ماتھے میں سینگ ہوتا ہے اس کی کھال موٹی اور سخت ہوتی ہے اور اس کی سپر اور چھڑیاں بناتے ہیںکر گدن

گینڈا کے مترادفات

ارجرہنوسرسگنڈکگینڈومرامیسکرگ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter