گھٹی


گھٹی کے معنی

ملنا کوٹنادریا کا چھوٹا گھاٹسیڑھیاں جو مکان سے دریا کی طرف بنائی جائیںگھٹتی تعدادوہ دست آور دوا جو نوزائیدہ بچوں کا پیٹ صاف کرنے کے لئے پلاتے ہیں۔ یہ دو قسم کی ہوتی ہے ایک تو سادی جس میں بادیان۔ باؤ بڑنگ۔ باد کھنبہ۔ نرکچور۔ چھوٹی بڑی ہڑ۔ منقٰے۔ کالا نون۔ عناب ہوتے ہیں۔ دوسرے مغلئی جس میں گلاب کے پھول۔ گلاب کا زیرہ۔ انار کی کلی۔ مصری۔ املتاس۔ خمیر۔ سرشت۔ فطرت۔ خو۔ خصلت۔ عادتوہ دست آور دوائیں جو نو زائدہ بچے کا پیٹ صاف کرنے کے واسطے دودھ پلانے سے پہلے جوش دے کر اس کے منہ میں ٹپکائی جاتی ہیںکم ہوتی ہوئی مُقدار

گھٹی کے مترادفات

گھٹی کے انگریزی معنی

a kind of medicine given to the newly born infants just after their birth to clear the merconiumfirst-ever dose to new born infant

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter