گھوڑی


گھوڑی کے معنی

اسپ مادہبیاہ کے گیت جو بیاہ سے پہلے گائے جاتے ہیں ان معنوں میں جمع استعمال ہوتی ہےسویاں بنانے کا آلہگھوڑا کی تانیثگھوڑے کی مادہوہ بچہ جس کی چڈھی چڈھول یا چدّر چھپول وغیرہ میں چڈھی لیںوہ چھوٹی سی بیچ میں سے چری ہوئی لکڑی جس سے ختنے کے وقت کھال دبا کر کاٹتے ہیں تاکہ کھال برابر کٹےوہ لکڑی جس پر زین رکھیںوہ لکڑی جو تار کش تار کے نیچے کھڑی رکھتے ہیں یا گوٹا بننے والے گوٹے کے نیچے رکھتے ہیںکپڑے ڈالنے کی چوبی تپائی

گھوڑی کے مترادفات

ٹائریٹٹوانی

گھوڑی کے انگریزی معنی

(usually used as plural) song sung atcrude machine for making macaronilace-maker's standmarewooden strip used as clip in circumcision

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter