گھوڑا


گھوڑا کے معنی

ایک چوپایہ جو کئی رنگ کا ہوتا ہے اور سواری کے کام آتا ہے۔ اس کے مشہور رنگ یہ ہیں نقرہ (بالکل سفید) سبزہ (سفید اور دم ایال وغیرہ میں سیاہ بال) کمیت (سرخ) سرنگ (ہلکا سرخ) سمند (بادامی) تیلیا کمیت (سیاہی مائل سرخ) مشکی (بالکل سیاہ) ابلق (جس کے بدن پر دوسرے رنگ کے داغ ہوں)بندوق کا کتا یا طوطابُندوق کا کتّاشطرنج کا وہ مہرہ جو ڈھائی گھر چلتا ہے اور کنارے سے دوسرے گھر میں رکھا جاتا ہےکپڑے رکھنے کا لکڑی کا آلہ

گھوڑا کے مترادفات

گھوڑا کے انگریزی معنی

(at chess) knightcockhorsetrigger

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter