گوگا


گوگا کے معنی

بیان ہوتا ہے کہ ایک راجہ کا لڑکا تھا جو فقیر ہو گیا۔ اور محمود کی آمد سے پہلے مسلمان ہو گیا تھا۔ بہت سی کرامتیں بیان ہوتی ہیںخاکروبوں کا پیرخاکروبوں کے مشہور پیر کا نام جو اصل میں راجپوت قوم چوہان سے موضع اوریڑہ، تحصیل راجگڑھ علاقہ بیکانیر میں محمود غزنوی کے عہد سے پہلے پیدا ہوا تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter