گوکھرو


گوکھرو کے معنی

ایک قسم کا سہ گوشہ کانٹا جسے خسک بھی کہتے ہیںبھکھڑا (پ)چوہے وتیاںوہ آہنی کانٹا جو لڑائی میں بکھیر دیتے ہیں تاکہ دشمنوں یا ان کے گھوڑوں کے پاؤں میں چبھیںوہ سخت جگہ جو پاؤں پر ہو جاتی ہےڈیل گٹّاکئی پودوں کا نامکان کا ایک زیورکنگن (آخری دو معنوں میں بنانا بنوانا۔ پہننا وغیرہ کے ساتھ)ہاتھ کا ایک زیور

گوکھرو کے مترادفات

برچہہتروکتریجسکجکھڑاچہرگحسکگوکہشرمزاجاًنوککانٹاکروزکہرگ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter