گون


گون کے معنی

آوا گون کی ترکیب سے مستعمل ہےاصل گئُونایک قسم کا عورتوں کا انگریزی لباس جو کرتی اور گھگھرے دونوں کا کام دیتا ہے۔ اور لمبی کرتی کی طرح ہوتا ہے۔ پہلے ٹخنوں تک ہوتا تھا۔ اب گھٹنوں تک پہنچ گیا ہےایک قسم کا کپڑاپہلی کونائیٹ گون اور دوسری کو بیدنگ گون کہتے ہیںجبہ جو وکیل پروفیسر جج اور ڈگری لینے کے وقت طالب علم پہنتے ہیںوہ پوشاک جو رات کی پوشاک کے اوپر یا نہا کر پہنتے ہیںوہ تھیلا جو بکری کے بالوں یا رستیوں وغیرہ سے بُنا ہوا گدھوں یا بیلوں وغیرہ پر غلہ سے بھر کر لادا جاتا ہےوہ تھیلا جو بکری کے بالوں یا رستیوں وغیرہ سے بُنا ہوا گدھوں یا بیلوں وغیرہ پر غلہ سے بھر کر لادا جاتا ہے ٹاٹ کی بوری

گون کے مترادفات

اپرنالخالقتنگجاناجُبہجوالقجھلجھلاچُغہچولاحوالخرجینخُرجینخودارفرغلقفطانقمبازگونی

گون کے انگریزی معنی

academic robedressgown [E]large double-chambered gunny bag for carrying grain, etc. on horseback

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter