گوندھنا


گوندھنا کے معنی

(سہرا) تیار کرنا۔ بناناآٹا سانناآٹا ملناآٹے میں پانی ڈال کر دیر تک ملنا تاکہ وہ لیسدار ہو جائے۔ اس طرح کرنے سے روٹی اچھی بنتی ہےچوٹی کرناسر کے بالوں کی لڑیاں بنا کر باہم گوندھناموتیوں یا پھولوں کی لڑیاں بنانا۔ پرونامہندی گھولنامینڈھی کرناکسی باریک چیز میں پانی یا شربت ملا کر ملنا

گوندھنا کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter