گونج


گونج کے معنی

آواز بازگشت آواز ہوا کے ذریعہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتی ہے جب پیدا ہوتی ہے تو چاروں طرف پھیلتی ہے۔ مگر اس کو سننے کے لئے کانوں کا ہونا ضروری ہے۔ جب گنبد یا پہاڑ کے پاس آواز دی جائے تو وہ واپس آتی ہے۔ اور پھر گول حصے سے ٹکرا کر واپس جاتی ہے اور کئی بار ایسا ہوتا ہے یہاں تک کہ آہستہ آہستہ بند ہو جاتی ہےبالے یا نتھ کی نوک جو موڑ دیتے ہیںبھن بھناہٹس۔ گُنجاسانپ کی پھنکارشیر کی آوازصدائے باز گشتڈھول۔ نقارہ وغیرہ کی آوازکبوتر اور قمری کی آوازیہ گونج ہے

گونج کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter