گولی


گولی کے معنی

آٹے کا گول ٹکڑا جس میں تعویذ وغیرہ رکھ کر دریا میں ڈالتے ہیںافیون کا چھوٹا سا ٹکڑابچوں کے کھیلنے کی لاکھ شیشے یا پتھر کی گول چھوٹی چیزدوا کا چھوٹا گول ٹکڑاسیسہ یا لوہے کا مدور ٹکڑا جو بندوق کی نال میں ڈالا جاتا ہےگول دانہگولا کی تصغیرمٹی کا ظرف جس میں پانی یا غلہ رکھتے ہیںکرکٹ کی گیندکوئی چھوٹی سی گول چیز

گولی کے مترادفات

انٹابندقہبٹّیبٹیحبحَبّخم روا شکینہگلولہگوریگُٹکاگیندمٹکا

گولی کے انگریزی معنی

ball (of)bulletgunshotmarble (for playing)pill

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter