گوجر


گوجر کے معنی

اس برصغیر کے مارشل کاسٹ کا نامایک ذات کا نام جو بنیادی طور پر زراعت میں مصروف ہے اور مویشی پالتے ہیںدودھ فروشراجپوتوں کی ایک ادنٰے ذات جو زمیندار ہیں اور مویشی رکھتے ہیں اور مویشی کی چوری کرتے ہیں۔ پنجاب میں گجرات اور گوجرانوالہ کے اضلاع ان کے نام پر ہیں۔ چونکہ یہ لوگ گائیں چراتے یا چُراتے تھے اس لئے یہ نام ہواگائے چرّیاگائے گھیراکن کھجورا

گوجر کے مترادفات

گوجر کے انگریزی معنی

a cowherda dairymana name of caste chiefly engaged in agriculture and cattle-rearing

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter